اس پیج پر میری اردو شاعری ،مضامین ، سیاسی اور معاشرتی تبصرے ،کالم اور مختلف معاشرتی تحریریں پڑھیں
ملکی ترقی کا راز
کسی بھی ملک کی ترقی کا راز انصاف پر مبنی معاشرہ ہوتا ہے - جب تک ملک میں انصاف نہ ہو دنیا کی بہترین اقتصادی ماہرین کی ٹیم بھی ملک کو اقتصادی بحران سے نہیں نکال سکتی -
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں