تبصرہ كیجیے .1


پاكستان میں عوام كی طرف سے سیاست دانوں كی جدی پشتی بیعت اور ساری عمر كی مریدی جمہوریت كی راہ میں بڑی ركاوٹ ہے اگر عوام مریدی چھوڑ دیں تو یہ جدی پشتی سیاسی پیر اپنی موت آپ مر جائیں گے یا كلمہ پڑھ لیں گے  
  محمد نواز جنجوعہ جامی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں